سوات سے تعلق رکھنے والا فارسٹ آفیسر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

رفیع اللہ کی لاش آبائی علاقے پہنچا دی گئی ہے جسے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والا فارسٹ آفیسر ایبٹ آباد میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہوگیا۔ کبل سے تعلق رکھنے والے فارسٹ آفیسر حافظ عبدالجلیل کا جواں سال بیٹا جو رفیع اللہ جوفارسٹ آفیسر تھا، ایبٹ آباد میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا، رفیع اللہ کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، رفیع اللہ کی لاش آبائی علاقے پہنچا دی گئی ہے جسے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More