حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کے بیٹے نے ایک اور دکان خرید لی

ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ اس سے قبل بھی مذکورہ رکن اسمبلی اور ان کے رشتہ داروں نے کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں خرید رکھی ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )حکمرانوں کے جائیدادوں میں مزید اضافہ ہونے لگا،حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کے بیٹے نے لاکھوں روپے مالیت ایک اور دکان خرید لی ۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکمران جماعت کے ایک رکن اسمبلی کے بیٹے نے مینگورہ میں ایک اور دکان خرید لی ہے جس کی مالیت 56 لاکھ کے قریب ہیں جس کے بعد مذکورہ رکن سمبلی کے جائیداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ اس سے قبل بھی مذکورہ رکن اسمبلی اور ان کے رشتہ داروں نے کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں خرید رکھی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More