سوات پریس کلب کے انتخابات مکمل، سعید الرحمن چئیر مین منتخب

اسی طرح مشرق ٹی دی کے نیاز احمد خان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) صحافی سعید الرحمن سوات پریس کلب کے چئیر مین منتخب ہو گئے۔ سوات پریس کلب کے  سالانہ انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں متفقہ طور پر نئی کابینہ کی منظوری دے دی گئی۔نئی کابینہ کے مطابق خیبر نیوز کے بیورو چیف سعید الرحمن کو سال2022کے لئے چئیر مین منتخب کیا گیا،اسی طرح مشرق ٹی دی کے نیاز احمد خان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More