پریس کلب میں فضل حکیم خان کی والد ہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس

صحافیوں نے ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کے والدہ کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دعائیں مانگ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پریس کلب میں ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کے والد ہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس،اجلاس میں مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دعائیں مانگی گئی، گذشتہ روز سوات پریس کلب میں چیئرمین سوات پریس کلب سعید الرحمن کی صدارت میں ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کے والدہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوئی، جس میں سوات پریس کلب کے صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت، تعزیتی اجلاس کے دوران صحافیوں نے ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کے والدہ کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دعائیں مانگی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More