ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم اور شاہد علی خان کی پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

صحافیوں کے مابین تنازعات کے خاتمے پر خوشی کا اظہار کیا اور اسے علاقے کی فلاح و بہبود میں اہم اقدام قرار دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم خان اور سابقہ تحصیل کونسلر تحریک انصاف شاہد علی خان نے پریس کلب کا دورہ کیا، چیئر مین سعید الرحمن، جنرل سیکرٹری نیاز احمد خان، یونین کے جنرل سیکرٹری سلیم اطہر اور عصمت علی اخون کو ہار پہنائیں گئے اور انہیں مبارکباد دی۔ ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبد الرحیم اور شاہد علی خان نے پریس کلب کی نو منتخب کابینہ اور صحافیوں کے مابین تنازعات کے خاتمے پر خوشی کا اظہار کیا اور اسے علاقے کی فلاح و بہبود میں اہم اقدام قرار دیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More