سوات سے تعلق رکھنے والے پولیس آفیسر امجد خان ڈائریکٹر انٹی کرپشن تعینات

صوبائی حکومت نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے چوروں اور ٹھیکداروں کے خلاف عملی اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے چیف سیکورٹی آفیسر امجد خان کو ڈاریکٹر انٹی کرپشن خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے چوروں اور ٹھیکداروں کے خلاف عملی اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ایس پی امجد خان کے بطور ڈائریکٹر انٹی کرپشن تعیناتی اس سلسلے کی کڑی ہے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More