کبل،پولیس اہلکار نے خود کو گولی ماردی

گزشتہ روز ہی ڈیوٹی جائن کی تھی اور پہلے ہی دن خود کو گولی مار دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق قلاگے تور شاہ ٹاپ میں پولیس اہلکار محمد ایاز جس کی عمر 48 سال تھی اور اوڈیگرام کا رہائشی تھا نے گزشتہ روز ہی ڈیوٹی جائن کی تھی اور پہلے ہی دن خود کو گولی مار دی۔ گزشتہ ہفتے پولیس اہلکار کا بھائی فوت ہوچکا تھا جس کے بعد محمد ایاز نے ڈیوٹی جائن کر لی تھی۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More