بریکوٹ،دس سالہ بچی چھت سے گر کر زخمی

بچی کو زخمی حالت میں بریکوٹ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سے اُسے مزید علاج کے لئے سیدو شریف اسپتال ریفر کیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں دس سالہ بچی چھت سے گر کر زخمی ہو گئی۔ بچی کو سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں دس سالہ ماریہ دختر زمین خان گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک چھت سے گر گئی اور شدید زخمی ہو گئی۔ بچی کو زخمی حالت میں بریکوٹ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سے اُسے  مزید علاج کے لئے سیدو شریف اسپتال ریفر کیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More