شاہ ڈھیرئی میں مسافر گاڑی کھائی میں جا گری

حادثہ میں گاڑی کا ڈرائیور نورعالم ولد حلیم خان زخمی ہوگیا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا، ذرائع کے مطابق شاہ ڈھیرئی کے علاقے چورقاضی آباد کے مقام پر ایک مسافر کوچ جو اس وقت سواریوں سے خالی تھی ڈرائیورسے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثہ میں گاڑی کا ڈرائیور نورعالم ولد حلیم خان زخمی ہوگیا ہے جسے موقع پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت علاج کی غرض سے کبل ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر اس کا علاج ہورہا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More