بلدیاتی انتخابات، خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش کم، پولنگ سست روی کا شکار

ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنا ووٹ معلوم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے زیادہ تر خواتین کے پولنگ اسٹیشنز تبدیل کردئے گئے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا  عمل جاری ہے،  خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش انتہائی کم ہے ور بہت کم تعداد میں خواتین ووٹ پول کرنے کے لئے آرہی ہے، مینگورہ شہر کے ملابابا اور مکانباغ پولنگ اسٹیشنوں پر خواتین کی تعداد بہت کم ہے اور پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنا ووٹ معلوم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے زیادہ تر خواتین کے پولنگ اسٹیشنز تبدیل کردئے گئے ہیں جس کے باعث ووٹنگ سست روی کا شکار ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More