بلدیاتی انتخابات، یونین کونسل بنڑ کے خواتین پولنگ اسٹیشن میں ووٹ خریدنے کا انکشاف

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ عمل مبینہ طور پر حکمران جماعت اور مسلم لیگ کی خواتین ورکرز کی جانب سے کیا جا رہا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا  عمل جاری ہے، یونین کونسل بنڑ کے خواتین پولنگ اسٹیشن میں خواتین کو پیسے دئے جا رہے ہیں اور ووٹ خریدنے کا انکشاف ہوا ہے، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین پولنگ اسٹیشنوں میں باقاعدہ طور پر خواتین کو پیسے دیکر مجبور کیا جا رہا ہے ، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ عمل مبینہ طور پر حکمران جماعت اور مسلم لیگ کی خواتین ورکرز کی جانب سے کیا جا رہا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More