مراد سعید کے حلقہ میں خواتین کو ووٹ پول کرنے سے روک دیا گیا

پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سویگلئی میں خواتین کو ووٹ پول کرنے سے روک دیا گیا ہے، پریزائڈنگ آفیسر کے مطابق پولنگ اسٹیشن سویگلئی میں 678خواتین ووٹر رجسٹرڈ ہیں ابھی تک کسی نے ووٹ نہیں دیا، اُمیدواروں نے خواتین کو ووٹ سے روکنے کے لئے مشترکہ فیصلہ کیا ہے، پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More