ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نجیب اللہ خان کی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی سے ملاقات

اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے ڈے اے او کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نجیب اللہ خان نے سینئر آڈیٹر فضل رحمان کے ہمراہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈی اے او نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں سٹاف کی کمی و دیگر مسائل پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے ڈے اے او کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More