سنگوٹہ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

حضرت امین کا تعلق چارباغ محلہ نورانی چم سے ہیں

سوات (زما سوات -اویس کرم سے) سوات کے علاقہ سنگوٹہ میں ڈاٹسن اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاٹسن کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار تین  افراد موٹر سائیکل سے گرگئے ۔ حضرت امین نامی شخص گرنے کے بعد ٹرک کے نیچے آگیا۔ جس کیوجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔  طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ حضرت امین کا تعلق چارباغ محلہ نورانی چم سے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More