ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی

132 کے وی جی ایس ایس بٹخیلہ اور 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ سے بجلی کی فراہمی صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک بند رہے گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے 18 سے 31 مئی کے درمیان مختلف تاریخوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ پیسکو کی  جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132کے وی ڈگر بونیر، جی ایس ایس ڈگر بونیر، جی ایس ایس درگئی، 132 کے وی جی ایس ایس بٹخیلہ اور 132 کے وی  جی ایس ایس چکدرہ سے بجلی کی فراہمی صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک بند رہے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More