ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کے ملزمان کو سزا سنادی

مجر م مشا ق احمد کو عمر قید اور 20لا کھ روپے جر مانے کا سزا سنا د ی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات ایڈ یشنل سیشن جج ضیا ء الحق کی عدالت نے قتل کیس میں 4ملزمان کو سزا سنا د ی۔ گذشتہ روز ایڈ یشنل سیشن جج ضیا ء الحق کی عدالت نے قتل کیس میں 4ملزمان کو سزا سنا د ی۔ رحیم آ با د پو لیس سٹیشن کے حد ود بلو گرام میں ملز م محمد ایوب خان ولدشیر یار،مشتا ق احمد ولد شیر یا ر،وقاص احمد ولد جا و ید، ابرار ولد شیر یا ر،امتیاز ولد محمد ایو ب خان ساکنان بلو گرام نے بچوں کی لڑ ا ئی پر اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے  شو کت حیا ت،فیاض،ا ٓیاز، مسماۃ شکیلہ کو قتل کر دیا تھا۔مقتولین آپس میں بھا ئی اور بہن تھے ۔قتل کیس میں دو ملزمان امتیاز،ابرار مفرور ہے۔ مقتولین کی طر ف سے اجمل ضیا ء ایڈ و کیٹ نے مقد مہ کی پیر و ی کی جبکہ ملزمان کی طر ف سے رضا اللہ خان ایدڈو کیٹ اور رشید علی ایڈ و کیٹ نے پیر و ی کی ۔و کلا ء کے د لا ئل مکمل ہو نے کے بعد ایڈ یشنل سیشن جج ضیا ء الحق کی عدالت نے ملزمان پر جر م ثا بت ہو نے پر مجر م مشا ق احمد کو عمر قید اور 20لا کھ روپے جر مانے کا سزا سنا د ی جبکہ مجر م وقا ص احمد اور محمد ایو ب خان کو تین تین سا ل قید اور 50ہز ار رو پے جر مانے کا سزا سنا د ی مز ید دو ملزمان امتیاز،اور ابر ار مفر و ر ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More