وزیراعلیٰ کا والی سوات کی رہائش گاہ آمد،عدنان اورنگزیب کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلی نے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات کا مختصر دورہ کیا۔وزیر اعلی نے سیدو شریف میں والی سوات کے گھر میں شہزادہ  میاں گل عدنان اورنگزیب کے انتقال پر اہل خانہ تعزیت اور اظہار ہمدردی کی۔ وزیر اعلی نے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More