سوات میں آج بھی کئی مقامات پر پہاڑوں میں آتشزدگی

آتشزدگی کے باعث قیمتی لکڑیوں سمیت ، جنگلی حیات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج بھی مختلف مقامات پر پہاڑوں میں آتشزدگی کے واقعات ہوئے، مالم جبہ، مرغزار، امانکوٹ ،ملکیدم بریکوٹ اور دیگر علاقوں میں پہاڑوں میں  آغ بھڑک اُٹھی، ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے متعدد مقامات پر آگ کو قابو میں کر لیا ہے تاہم کئی اہم مقامات پر آگ نے شدت اختیار کرلی ہے اور مقامی لوگوں سمیت سول ڈیفنس، ریسکیو، پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آتشزدگی کے باعث قیمتی لکڑیوں سمیت ، جنگلی حیات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More