فتح پورمیں ایک شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے خو ازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مقد مہ درج تفتیش شروع کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) فتح پور کے علا قہ چانچرے پیاء میں ایک شخص نے خو د پر فا ئرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گذ شتہ روز  فتح پور کے علا قہ چانچرے پیاء میں رحمت علی ولد ذاکر اللہ نے خود پر بندوق سے فا ئرنگ کر لی جس کے باعث وہ موقع پر ہی  جاں بحق ہوگیا۔ لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے خو ازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مقد مہ درج تفتیش شروع کردی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More