عید کا دوسرا روز،پندرہ سو ٹن گندگی و آلائشیں ٹھکانے لگا دی گئی

مینگورہ شہر سے 80 فیصد سے زیادہ آلائشوں کو اٹھایا گیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) عید کی دوسرے روز بھی ضلع بھر میں صفائی مہم جاری ہے،ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکاروں نے اب تک  پندرہ سو ٹن سے زیادہ گند اور آلائیشوں کو ٹھکانے لگا دیا ہے۔ ترجمان ڈبلیو ایس ایس سی کے مطابق شہرمیں مکمل صفائی تک آپریشن جاری رہے گا۔مینگورہ شہر سے 80 فیصد سے زیادہ آلائشوں کو اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکارعید آپریشن کے ساتھ ساتھ  بارشوں اور برساتی نالوں سے نکلنے والے ملبے کو بھی ہٹارہے ہیں۔اب تک مینگورہ شہر کے فضاگٹ، زمرد کان، امانکوٹ، حاجی بابا سے ملبے کو ہٹایا جا چکا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More