وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات کے لئے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات کے پی کے تھری اور این اے ٹو تحصیل چارباغ کے لیے گزشتہ چار سالوں میں 20 ارب 42 کروڑ اور پچاس لاکھ سے زائد کثیر رقم کی لاگت سے ترقیاتی منصوبوں سےجگہ جگہ مثبت ونمایاں تبدیلیاں نظر آنے لگیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)خپل وزیر اعلی محمود خان کاصوبے کے تمام اضلاع کے ترقی کے لیے یکسیاں معیار، اربوں روپے کی منصوبوں سےانقلابی ترقی کا اغاز ہوگیا ہے۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات کے پی کے تھری اور این اے ٹو تحصیل چارباغ  کے لیے گزشتہ چار سالوں میں 20 ارب 42 کروڑ اور پچاس لاکھ سے زائد کثیر رقم کی لاگت سے  ترقیاتی منصوبوں سےجگہ جگہ مثبت ونمایاں تبدیلیاں نظر آنے لگیں،منصوبوں کی تکمیل سے صحت، تعلیم اور سڑکوں کی تعمیر سے سیاحت سمیت علاقترقی کی راہ پر گامزن ہوگا،زیادہ ترتعمیراتی اور ترقیاتی منصوبے مکمل،دیگر پر کام تیزی کے ساتھ جاری،وزیر اعلی نے کئی سالوں سے غیر فعال یونیورسٹی آف سوات کو اربوں روپے کے فنڈز کی فراہمی سے مکمل فعال کردی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع میں ،صحت،تعلیم، سڑکوں کی تعمیر بیوٹی فیکشن، سیاحت سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے خرچ کئے گئے جس کا مقصد ترقی کا انقلاب برپا کرنا ہے،خپل وزیر اعلیٰ نے پی کے تھری اوراین اے ٹو تحصیل چارباغ کیلئے چار سالوں کے دوران متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے جس پر بیس ارب بیالیس کروڑ پچاس لاکھ روپے سے زائد رقم کی لاگت آئے گی،پی کے تھری اوراین اے ٹو کیلئے منظورکردہ منصوبوں کی تکمیل سے ترقی کے ایک نئے دورکاآغاز ہوگا، وزیر اعلی محمود خان نے ذاتی دلچسپی لے کرکئی سالوں سے سوات کی زبو حال یو نیورسٹی آف سوات  کو اربوں روپے کے فنڈز فراہم کرکے تعمیراتی کام تکمیل تک پہنچاکر اسے مکمل فعال کرنے سمیت کرائے کی بلڈنگ سے تمام شعبوں کو یونیورسٹی آف سوات چارباغ کیمپس میں شفٹ کردیا جس پر سالانہ پچیس لاکھ روپے کرائے کی مد میں خرچ ہورہی تھی،وزیر اعلی نے سوات کے نوجوانوں کے لیے یونی ورسٹی اف سواٹ میں پاک چائنہ ریسرچ سنٹر آ ف اکنامک ڈویلپمنٹ اور ائی ٹی پارک بنانے کی منظوری بھی دی ہے جس سے مقامی نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع فراہم ہوں گے جبکہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں وہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی قابل ہوں گے۔ اس کے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبوں میں 1368.820 ملین روپے کی لاگت خوازہ خیلہ بائی پاس تعمیر کیاجائیگا،2263.680ملین روپے کی لاگت سے جنکی خیل، عزیزی خیل اور ماتوریزی ایریگیشن چینل، تحصیل مٹہ تا کوزہ بانڈی اور 5917.000ملین روپے کی لاگت سے تحصیل خوازہ خیلہ تاچارباغ کیلئے واٹر سپلائی سکیم اورموجودہ انفراسٹرکچر کی بحالی پر کام کیا جائے گا۔ 1348.000ملین روپے کی لاگت سے کیڈٹ کالج سوات کا قیام فیزتھری،1000.000ملین روپے کی لاگت سے خوازہ خیلہ ہسپتال کی کیٹگری سی سے کیٹگری بی میں اپ گریڈیشن،1240.0000ملین روپے کی لاگت سے چارباغ میں وویمن یونیورسٹی کیمپس کاقیام،350.000ملین روپے کی لاگت سے چارباغ میں ڈگری کالج کا قیام، 435.000 ملین روپے کی لاگت سے خوازہ خیلہ میں گرلز ڈگری کالج کا قیام،435.000 ملین روپے کی لاگت سے بوائزڈگری کالج کا قیام،25.000ملین روپے کی لاگت سے جی جی پی ایس چارباغ خیری میرہ کا قیام،25.000ملین روپے کی لاگت سے جی جی پی ایس میاندم ڈنڈ کا قیام،25.000ملین روپے کی لاگت سے جی جی پی ایس سینی یوسی میاندام کا قیام،30.000ملین روپے کی لاگت سے GPS میاندام ڈنڈ کو درمیانی سطح تک اپ گریڈ کرنا،100.000ملین روپے کی لاگت سے حکومت کی تعمیر نو ہائی سکول خوازہ خیلہ،100.000ملین روپے کی لاگت سے حکومت کی تعمیر نو گرلز ہائی سکول خوازہ خیلہ،14.857ملین روپے کی لاگت سے جی ایم پی ایس کوٹ خوازہ خیلہ کو ریگولر پرائمری سکول میں تبدیل کرنا،14.480ملین روپے کی لاگت سے پرائمری سکول اڈو سر ٹوپسین،14.480ملین روپے کی لاگت سے,پرائمری سکول اپر ٹوسپسن،15.000ملین روپے کی لاگت سے پرائمری سکول کارئی سر جلیگرام،18.000ملین روپے کی لاگت سے گرلز پرائمری سکول ڈھیرئی بابا خوازہ خیلہ،16.576ملین روپے کی لاگت سے پرائمری سکول گھر شن پی کے تین، 16.576 ملین روپے کی لاگت س رلز پرائمری سکول شولگرہ پی کے تین،20.000ملین روپے کی لاگت سے پرائمری سکول نواکلے،20.000ملین روپے کی لاگت سے پرائمری سکول کرڈیال،28.060ملین روپے کی لاگت سے جی ایچ ایس شالپین کی اپ گریڈیشن،24.060ملین روپے کی لاگت سے جی ایچ ایس بٹائی خوازہ خیلہ کی اپ گریڈیشن،12.660ملین روپے کی لاگت سے GHS Asala کی تعمیر نو،22.477ملین روپے کی لاگت سے GHSS خوازہ خیلہ کی معیارکاری،17.095ملین روپے کی لاگت سے جی جی پی ایس برٹانگون کی اپ گریڈیشن،17.090ملین روپے کی لاگت سے جی پی ایس ڈنڈے چمتلئی کی اپ گریڈیشن،36.841ملین روپے کی لاگت سے جی ایم ایس بارگین اب گریڈیشن،22.630ملین روپے کی لاگت سے جی پی ایس عالم گنج کی معیار کاری،20.000ملین روپے کی لاگت سے جی جی پی ایس اردم کو میڈل میں اپ گریڈیشن،25.000ملین روپے کی لاگت سے اسٹبلشمنٹ گرلز پرائمری سکول برہ بارگین خوازہ خیلہ، 25.000ملین روپے کی لاگت سے اسٹبلشمنٹ جی پی ایس لدو چمتلئی،اس کے علاوہ، خوازہ خیلہ چمتلئی میں جنازگاہ کی تعمیر شامل ہے۔دیگر ترقیاتی منصوبوں میں  132 ملین سے زائد رقم کی لاگت سےخوازہ خیلہ پیکیج I، پیکیج II ، پیکیج IIIاور پیکیج IV،شین پیکج I،پیکج II،باغ ڈھیرئی،تحصیل بازار،فتح پور،میاندام پیکیج I، پیکیج II،پیکیج III میں بیوٹی فیکیشن،خوازہ خیلہ بازار،باغ ڈھیرئی بازار، فتح پور بازار میں اور میاندام بازار میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے علاوہ چارباغ بازار،روشن آباد،دکوڑک،کڑئی سر، تلیگرام، بدر، سیر،کشورہ، سپینے اوبہ  اور کوہ ملم جبہ بازارکو سہولیات کی فراہمی اور گلی کوچوں،مختلف جگہوں پر ویٹنگ شیڈزکا قیام،نالوں اور سڑک کی تعمیر، کشورہ، تلیگرام میں پانی منصوبے،صابر شاہ ٹانگوانو پٹے میں ایریگیشن چینل،ڈسٹ بین،سولرائزیشن ٹی ایم اے آفس چارباغ،سڑکوں کی بہتری،محلہ چالیس پلو، کھلی خیل، مانرے، باغ محلہ چم چارباغ میں گلیوں، سڑکوں کی بہتری،زنگئی میں فلڈ پروٹیکشن بند،سیر، گلی باغ، چارباغ میں ہینڈ پمپوں کی بورنگ اور تنصیب،پانی ٹینک، پانی پمپ اور ایچ ڈی پی ای پائپ شلتالو، منگر کوٹ ملم جبہ، گناجیر کشورہ، تلیگرام میں ہینڈپمپ،پریشرپمپ،پائپوں کی بورنگ اور تنصیب،وزیرآباد، جہان آباد تلیگرام میں واٹر ٹینک کی تعمیر، گلیوں، سڑکوں کی بہتری،گلی باغ میں گلی کوچوں اور سڑکوں کی بہتری،سیدانو کورونہ، کشورہ میں اسٹریٹ کی بہتری،کلی خیل محلہ میں واٹر چینل کی مرمت،گلیوں، سڑکوں کی بہتری،بدر ڈیم سپنی اوبہ، علی آباد،گلی باغ،چارباغ، شین کڈ،تلیگرام، دکوڑک اوردیگر علاقوں میں ہینڈ پمپ اور پریشر پمپ کی بورنگ اور تنصیب، روڈ کی تعمیر،کنڈو اور جیکوٹ  میں آبپاشی، سروس ڈیلیوری سنٹر کا قیام،کشش ثقل پر مبنی واٹر سپلائی سکیم بیلہ، بارائی، اڈا، ٹینگو اور ارد گرد کے علاقوں سمیت میاندام میں کشش ثقل کی بنیاد پر پانی کی فراہمی کی اسکیم کلدار، لوئے پتی، کنڈاؤ اور دیگر مقامات پر تعلیم، کھیل کودکے مواقعے فراہم کرنااور رابطہ سڑکوں کی تعمیر، واٹرسپلائی سکیموں، ہینڈ پمپس،صاف پانی کی فراہمی اوردیگر منصوبوں کی تکمیل سے عوام کو مقامی سطح پر بنیادی سہولیات میسرآئیں گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More