فیس بک کی دوستی، خاتون کو سوات لے آئی، مٹہ میں نوجوان سے شادی کرلی

اسد اللہ اور ڈینی ہول گزشتہ دو سال سے فیس بک اور واٹس ایپ پر ایک دوسرے سے بات چیت کر رہے تھے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )فیس بک کی دوستی امریکی خاتون کو سوات کھینچ لائی،خاتون نے مٹہ دارمئی میں نوجوان سے کورٹ میرج کرلی۔ ذرائع کے مطابق نیویارک امریکہ سے تعلق رکھنے والی  خاتون ڈینی ہول گوئن بروکس27 جولائی کو تحصیل مٹہ کے علاقہ دارمئی پہنچی جنہوں نے گزشتہ روز اسد اللہ ولد میر سردار ساکن دارمئی  سے شادی کرلی۔ ذرائع کے مطابق اسد اللہ اور ڈینی ہول گزشتہ دو سال سے فیس بک اور واٹس ایپ پر ایک دوسرے سے بات چیت کر رہے تھے اور ان کی یہ دوستی کب محبت میں بدل گئی انہیں پتہ ہی نہیں چلا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More