سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ایکسرے مشین کی فلم ختم

لوگوں کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کیا جا چکا ہے لیکن ابھی تک کوئی بندوبست نہیں کیا جا سکا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی سنٹرل اسپتال سیدو شریف ایکسرے مشین کی فلم ختم ہونے کے باعث مریض مشکلات کا شکار، لوگ باہر پرائیوٹ لیبارٹریوں میں ایکسرے کرانے پر مجبور ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں کئی دنوں سے ایکسرے مشین کی فلم ختم ہوگئی ہے جبکہ ابھی تک اُس کا بندوبست نہیں کیا جا سکا جس کے باعث مریض باہر نجی لیبارٹریوں میں مہنگے داموں ایکسرے کرانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔لوگوں کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کیا جا چکا ہے لیکن ابھی تک کوئی بندوبست نہیں کیا جا سکا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More