کالام اور مدین سے 1900 سیاح محفوظ مقامات پر منتقل

اسکے ساتھ ہجرے بھی خالی کروائے گئے ہیں اورلوگوں کے قیام و طعام کا انتظام بھی کیا گیا انتظام بھی کیا گیا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے سیاحتی مقام کالام ،مدین اور فضاگٹ سے 1900  سیاح محفوظ مقامات پر منتقل کر دئے گئے تھے۔ فیضاگٹ حیات اباد،امام ڈھیرئ غوریجو ڈڈھارہ ننگولئ سے بھی سیلابی ریلی کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو منتقل کیا گیا۔ اسکے ساتھ ہجرے بھی خالی کروائے گئے ہیں اورلوگوں کے قیام و طعام کا انتظام بھی کیا گیا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More