سوات ، دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافہ، پانی گھروں میں داخل

ذرائع کا کہنا ہے کہ دریائے سوات کے بہاؤمیں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک بار پھر سیلابی ریلے نکل آئے، بحرین،کالام،اتروڑ، مینگورہ کے علاقے اگدو اور بائی پاس میں دریائے سوات کے پانی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دریائے سوات کے کناروں دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے اور لوگوں دریا کنارے کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے، مچھلیاں اور لکڑی پکڑنے پر پابندی لگا دی گئی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دریائے سوات کے بہاؤمیں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More