وزیر اعظم شہباز شریف آج سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے

امکان ہے کہ وزیر اعظم این ایچ اے کی کالام روڈ کی بحالی اور سیلاب زدگان کے لئے امداد کا اعلان کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )وزیر اعظم شہباز شریف آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ان کے مشیر امیر مقام سوات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور سیلاب زدگان سے ملاقات کریں گے۔ امکان ہے کہ وزیر اعظم این ایچ اے کی کالام روڈ کی بحالی اور سیلاب زدگان کے لئے امداد کا اعلان کریں گے۔‎

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More