6 ستمبر کے موقع پر بزم ادب پروگرام کا انعقاد

پروگرام سے ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر حید علی نے خطاب کیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) محکمہ امور نوجوانان ضلع شانگلہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول باسی الپوری میں بزم ادب پروگرام منعقد کیا گیا یوم دفاع کی مناسبت سے بچوں نے مختلف ٹیبلو شوز، تقریریں اور ملی نغمے پیش کئے۔ ہر پہلو پر بچوں کی کارکردگی قابل تحسین تھی شرکاء نے یوم دفاع کے حوالے سے قوم کے شہداء کے ساتھ عقیدت کا اظہار بھرپور انداز میں کیا۔ پروگرام سے ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر حید علی نے خطاب کیا اور  طلباء کے لئے حب الوطنی، شہداء کے رتبے اور قومی یکجتی و یگانگت کی مناسبت سے موضوعات کو اجاگر کیا۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More