دھویں اور زہریلے گیس کے خلاف جدید مشینری سے کام کررہے ہیں،امتیاز احمد

جس گاڑی میں خرابی ہو تو اس کو ہم ٹریفک پولیس کو مارک کرتے ہیں

سوات( زما سوات ڈاٹ کام )وہیکل ایمشن ٹیسٹنگ سٹیشن (وٹس)ڈائریکٹریٹ آف  ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخواہ کے ریجنل آفیسر امتیاز احمد نے کہا کہ وٹس محکمہ گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں، زہریلی گیس اور گاڑی سے پیدا ہونے والے شور کے خلاف جدید مشینری کے ذریعے کام کر رہی ہے تاکہ ماحول کو صاف اور انسان دوست رکھا جائے اب جس گاڑی میں خرابی ہو تو اس کو ہم ٹریفک پولیس کو مارک کرتے ہیں  اور وہ انہیں چالان دیتے ہیں گاڑی درست ہو تو ہمارا محکمہ اس کو پاس سرٹیفیکیٹ جس کی فیس حکومت نے دو سو روپے انتہائی کم مقرر کر رکھی ہے جو متعلقہ محکمہ لیتی ہے  انہوں نے کہا کہ یہ فیس حکومت خیبرپختونخوا ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے مقرر ہے  اور ہر چھ ماہ بعد گاڑیوں کو دوبارہ چیک کیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ہم نے بار بار شعوری مہم بھی چلایا ہے تاکہ گاڑی ڈرائیورز تعاون کرکے انسان دوست ماحول کیلئے کردار ادا کریں،

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More