سوات میں جلسے جلوسوں پر کوئی پابندی نہیں ،ڈپٹی کمشنر سوات

سڑکوں اور چوک بند کرنے کے خلاف دفعہ 144کا نفاذ ہوگا، پرامن احتجاج سب کا حق ہے ، پر امن احتجاج کے روکنے کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ سوات میں جلسے اور جلوس پر کسی قسم کی  پابندی نہیں،عوام اپنے پر امن احتجاج روڈ اور چوکوں کے بجائے  گراونڈز میں کر سکتے ہیں،جاری کردی نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سڑکوں اور چوکوں پر جلسے اور جلوس سے  عوام، طلباء و طالبات ، بزرگ، بچوں ، خواتین،سیاحوں اور مریضوں کو امد رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے,نوٹیفکیشن میں یہ کہی نہیں لکھا کہ پرامن احتجاج پر پابندی ہوگی،سڑکوں اور چوک بند کرنے کے خلاف دفعہ 144کا نفاذ ہوگا، پرامن احتجاج سب کا حق ہے ، پر امن احتجاج کے روکنے کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More