امن وامان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں،پنڈی میں احتجاج کریں گے، مراد سعید

مراد سعید نے کہا کہ سرحد وں پر باڑ کے باوجود دہشت گردوں کا انا سوالیہ نشان ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابقہ وفاقی وزیر و رہنماء پاکستان تحریک انصاف مراد سعید نے کہا ہے کہ سوات میں امن و امان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ کبل میں پریچ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے ریاستی داروں کے ساتھ اس معاملے پر بات کی ہے،افغانستان مذاکرات میں بیرسٹر سیف نے پختونخواہ حکومت کی نہیں ریاست کی نمایئندگی کی تھی، سوات کے کشیدہ حالات پر راولپنڈی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جایئگا، مراد سعید نے کہا کہ سرحد وں پر باڑ کے باوجود دہشت گردوں کا انا سوالیہ نشان ہے، میں نے سوات میں بد امنی کی بات کی تو سوشل میڈیا پر میرے خلاف کمپیئن چلائی گئی، سوات میں بد امنی پھیلائی گئی تو ملک بھر میں مظاہرے کئے جائیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More