سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال کبل منتقل کر دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال کبل  منتقل کر دیا۔ تحصیل کبل کے علاقہ مہوڈنڈ دردیال میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہو جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال کبل منتقل کر دیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More