جماعت نہم کے پرچہ جات ایس ایل او کے طرز پر لئے جائیں گے، سوات بورڈ

بچوں اور بچیوں کو سالانہ امتحان 2023کی تیاری ان ایس ایل او بیسڈ ماڈل پیپرز کے مطابق کرائیں

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سیکرٹری سوات تعلیمی بورڈ محمد اسحاق نے کہا ہے کہ سالانہ امتحان 2023سے جماعت نہم کے پرچہ جات ایس ایل او (سٹوڈنٹ لرننگ اوٹ کم) طرز پر لئے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ والدین اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے لئے ماڈل پیپر ز سوات بارڈ کی ویب سائٹ www.baisess.edu.pkپر موجود ہیں، سوات تعلیمی بورڈ سے الحاق شدہ تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے سکول کے زیر تعلیم جماعت نہم کے بچوں اور بچیوں کو سالانہ امتحان 2023کی تیاری ان ایس ایل او بیسڈ ماڈل پیپرز کے مطابق کرائیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More