سوات تعلیمی بورڈ نے قومی والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا

سوات تعلیمی بورڈ نے پہلی مرتبہ والی بال انٹر بورڈ  مقابلے جیت کر تاریخی اعزاز حاصل کیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )بنوں میں ہونے والے انٹر بورڈ  والی بال چمپئن شپ ٹونامنٹ میں سوات بورڈ  نے پشاور بورڈ کو ہرا کر قومی چمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا، سوات بورڈ کے چئیر مین سید نبی شاہ  کے مطابق فائنل مقابلوں میں سوات بورڈ نے سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے 3 سیٹ سے قومی اعزاز اپنے نام کیا۔چئیر مین سوات بورڈ کا کہنا ہے کہ سوات بورڈ نے ہمیشہ انٹر بورڈ کھیلوں کے قومی کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔سوات تعلیمی بورڈ نے پہلی مرتبہ والی بال انٹر بورڈ  مقابلے جیت کر تاریخی اعزاز حاصل کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More