مالم جبہ، موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق،دو زخمی

کار گناجیر سے مینگورہ جاتے ہوئےکولا کرین کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقہ مالم جبہ میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق موٹر کار گناجیر سے مینگورہ جاتے ہوئےکولا کرین کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More