ڈی پی او سوات کی سعیدالرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرنے کے لئے خصوصی دعا بھی کی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپورنے سیدو شریف میں سوات پریس کلب کے سابقہ چیئرمین وخیبر نیوز کے بیورو چیف سعید الرحمان سے اُن کے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ڈی پی او سوات نے سعیدالرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پرافسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرنے کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...