مٹہ، ڈاٹسن اُلٹنے سے تین افراد جاں بحق،متعدد زخمی

سربانڈہ کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث گاڑی اُلٹ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سربانڈہ میں ڈاٹسن الٹنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سربانڈہ کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث گاڑی اُلٹ گئی جس میں سوار تمام افراد زخمی ہوگئے۔مقامی افراد نے امدادی کارروائی شروع کی تو تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔باقی تمام افراد کو مٹہ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق تمام افراد قریبی رشتہ دار ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتشیش شروع کر دی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More