سیراج الحق سوات کا دورہ کریں گے

سراج الحق دوپہر 2:00 بجے بحرین  بازار میں جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام گرینڈ شمولیتی جلسہ سے خطاب کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق17 مارچ کو سوات کا دورہ کریں گے۔ ضلعی جنرل سیکرٹری حیدر علی کے مطابق سراج الحق   بروز جمعہ17  مارچ 2023 کوسوات کے ایک روزہ دورہ پر تشریف لارہے ہیں اس دوران سراج الحق دوپہر 2:00 بجے بحرین  بازار میں جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام گرینڈ شمولیتی جلسہ سے خطاب کریں گے۔گرینڈ شمولیتی جلسہ میں تحصیل بحرین سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد شاہ خان اور اقبال حسین سینکڑوں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کریں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More