پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں تین ایم پی او کے تحت گرفتاری چلینج کر دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں تین ایم پی او کے تحت گرفتاری کو چلینج کردیا گیا،ایڈوکیٹ سہیل سلطان کے مطابق تحریک انصاف کے  پر امن 52 سے زائد رہنماوں کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا،پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے52 سے زائد رہنماوں اور کارکنان کی ضمانت منظور کرلی ہے ،گرفتار افراد میں سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی،تحصیل چئیرمین مٹہ عبداللہ خان ، تحصیل چئیرمین کبل سعید خان اور دیگر پارٹی رہنماءاور کارکنان شامل ہے، تین ایم پی او کے تحت دیگر چالیس افراد کی گرفتاری بھی اگلی تاریخ تک ہائی کورٹ نے معطل کردی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More