سانحہ سنگوٹہ،گرفتار ملزم جوڈیشل لاک اپ منتقل، ذہنی بیماری کا ٹیسٹ کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سنگوٹہ سکول فائرنگ واقعے کے ملزم پولیس اہلکار محمد عالم کو عدالت میں پیشی کے بعد جوڈیشل لاک منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم کا مینٹل فٹنس ٹیسٹ بھی کروا دیا گیا ہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو ٹیسٹ کے لئے آج لے جایا گیا تھا جس کا ریزلٹ چند ہی دنوں میں آجائے گا۔ ترجمان کے مطابق نتائج سامنے آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ ملزم کا ذہنی توازن درست ہے یا نہیں، دوسری جانب ملزم کو عدالت میں پیشی کے بعد جوڈیشل لاک اپ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More