مینگورہ پولیس کی کارروائی،341لیٹر شراب برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران بڑی کاروائی، 341 لیٹر شراب (ٹرہ), 167 گرام ہیروئن، 80 گرام چرس، 09 عدد پستول سمیت 152 عدد کارتوس برآمد اور 2 مجرم اشتہاری گرفتار۔ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کی خصوصی احکامات پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے سلسلے میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے  ایڈیشنل ایس پی سوات فرمان اللہ خان کی نگرانی اور ایس ڈی پی او سرکل سٹی امجد خان کے قیادت میں ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے ہمراہ دیگر پولیس نفری دوران سرچ آپریشن تھانہ مینگورہ کے حدود میں مختلف جگہوں پر کاروائیاں کرتے ہوئے 341 لیٹر شراب (ٹرہ), 167 گرام ہیروئن، 80 گرام چرس، 09 عدد پستول اور 152 عدد کارتوس برآمد کرکے 2 مجرم اشتہاریوں سمیت تمام ملزمان حسب ضابطہ گرفتار کر لیے گئیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More