اشتہار

سوات کے علاقہ کانجو کا رہائشی عمرہ کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ میں لاپتہ ہوگیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017ء ) بحرہ مند ولد دولت سکنہ شاہی آباد کانجو کبل ضلع سوات پاسپورٹ نمبر AQ3122261 شناختی کارڈ نمبر 15602-0485226-5عمرہ کی ادائیگی کے بعد 29رمضان سے مکہ مکرمہ سے غائب ہوا ہے ، جس کی وجہ ان کے گھر والوں کو شدید رنج و غم کا سامنا ہے ، لاپتہ شخص کے رشتہ داروں نے لہٰذا صدر پاکستان ، وزیر اعظم پاکستان ، پاکستان آرمی چیف ، سعودی سفیر ، وزیر خارجہ ، وزیر علی خیبر پختونخوا اور آئی جی پی کے پی کے سے اپیل کی ہے کہ ہمارے ساتھ بحرہ مند تلاش کرنے میں مدد کریں

اشتہار

KanjuMakkahMissing PersonUmrah

اشتہار