اشتہار

مٹہ میں درخت کاٹنے والا شخص کھائی میں گر کر جاں بحق ہوگیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں درخت کاٹنے والا شخص کھائی میں گرکر جاں بحق ہوگیا، پولیس رپورٹ کے مطابق حضرت حسین ولد امام حسن سکنہ کالاکوٹ مٹہ سوات اپنے کھیتوں میں درختوں کی کٹائی میں مصروف تھا کہ اچانک اس کا پاؤں پھسل کر گہری کھائی میں جاگرا جس سے اسے شدید چوٹیں آئیں موقع پر موجود لوگوں نے اس طبی امداد کی غرض سے مٹہ اسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ، مٹہ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد متوفی کی لاش تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے کردی۔

اشتہار

deadmatta

اشتہار