اشتہار

شانگواٹئی میں موٹر کار نے چار افراد کو ٹکر ماردی،ایک کی حالت تشویشناک

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 21 جولائی 2017 ء )سوات کے علاقہ مٹہ شانگواٹئی میں تیز رفتار موٹر نے چار افراد کو کچل ڈال،ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب جبکہ چاروں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شانگواٹئی میں تیز رفتار موٹر کار نے راہ چلتے ہوئے چار افراد کو ٹکر ماردی اور فرار ہوگیا،مقامی لوگوں نے چاروں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا جہاں پر ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

اشتہار

Accidentmatta

اشتہار