اشتہار

Swat

اشتہار

  • سوات کے علاقہ شموزئی میں نجی سکول کے باہر ہینڈ گرینڈ دھماکہ 
  • سکول کے قریب کھیلتے ہوئے پانچ طالب علم زخمی
  • زخمیو ں کو سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا 
  • واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
  • ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم پرانا تھا جس کو تخریب کاری کی غرض سے ریت میں چھپایا گیا تھا

اشتہار

اشتہار