اشتہار

بحرین،جواں سالہ دوشیزہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں جواں سالہ دوشیزہ دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہق گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں مسماۃ سترہ سالہ گل ناز دریا کنارے کپڑے دھو رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے دریا میں گر گئی،لاش کو خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے بر آمد کر کے ورثاء کے حوالے کردیا۔

اشتہار

DrownedRiver swat

اشتہار