اشتہار

تحصیل انتظامیہ بحرین نے پبلک ہیلتھ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء) سوات کی وادی کالام کے علاقہ توحید آباد میں پبلک ہیلتھ کے واٹرسپلائی سکیم سے غیرقانونی کنکشنز لگاکر علاقہ مکین کو پینے کے صاف پانی سے محروم کردیا گیا تھا۔ اہل علاقہ کے مطابق انہوں نے تحصیل ناظم بحرین سمیت تمام منتخب بلدیاتی نمائندوں سے باربار اپیل کی لیکن پبلک ہیلتھ واٹرسپلائی کا مسلہ حل نہیں کیاگیا۔ اور ان کی فریاد مقامی خیراتی ادارے کالام ویلفیئرٹرسٹ نے سن لی اور ان کے لئے واٹرسپلائی سکیم کی منظوری دی جس کا وہ تہہ دل سے شکرگزار ہیں ، لیکن معمولی واٹرسپلائی سکیم کی عدم بحالی تحصیل بحرین انتظامیہ کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔

اشتہار

KalamPublic Health

اشتہار