اشتہار

سوات،پتنگ بازی پر دفعہ144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی لگا دئی گئی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے ضلع بھر میں پتنگ بازی پر دفعہ144کے تحت پابندی لگا نے کے احکامات جاری کئے ہیں،سوات میں پتنگوں اور کیمیائی ڈور (مانجا) کی فروخت پر بھی فوری طور پر پابندی عائد ہو گی،جاری اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔

اشتہار

144BanDCKites

اشتہار