اشتہار

رحیم آباد میں پانچ سالہ بچی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں پانچ سالہ بچی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں تیز رفتار گاڑی نے سڑک کنارے پانچ سالہ بچی آرزو دختر عطا ء الرحمن کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی،پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

Accidentinjured

اشتہار