اشتہار

دریائے سوات کے بہاؤ میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے جبکہ صوبے کے دیگر تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں ، رپورٹ کے مطابق دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا اخراج26100کیوسک ریکارڈ کیا گیا ، انتظامیہ نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچنے کیلئے کسی کو بھی دریا کے قریب جانے اور اس میں نہانے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

اشتہار

FloodSwat River

اشتہار