اشتہار

منگلور،نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش امانتاً سپرد خاک کردی گئیں

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18ستمبر2017ء)منگلور میں ملنے والی نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش امانتاً سپرد خاک کردی گئیں، پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ منگلور کی حدود میں نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی جسے پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کیا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو عدم شناخت کے بعد پیر کے روز سپرد خاک کردیا گیا جبکہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئی ہے، پولیس نے واقعے تفتیش تیز کردی ہے۔

اشتہار

deadbodyManglawar

اشتہار